
ممبئی میں موسلا دھار بارشیں، نظامِ زندگی درہم برہم
بھارت کے شہر ممبئی میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ ممبئی میں چلنے والی کئی لوکل ٹرینیں بھی بند ہیں۔ محکمۂ موسمیات نے مزید بارشوں کے پیشِ نظر ممبئی کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Dv3Ajh
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Dv3Ajh
0 Response to "ممبئی میں موسلا دھار بارشیں، نظامِ زندگی درہم برہم"
Post a Comment