
ڈی ولیئرز کی ورلڈ کپ کھیلنے کی خواہش کیوں پوری نہیں ہوئی؟
ڈی ولیئرز نے جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی، ہیڈ کوچ اوٹیس گبسن اور سلیکٹرز کے کنوینر لِندا زونڈی سے رابطہ کر کے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا، لیکن اُنہیں بتایا گیا کہ ایسا ممکن نہیں ہو گا۔
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2WnBxGb
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2WnBxGb
0 Response to "ڈی ولیئرز کی ورلڈ کپ کھیلنے کی خواہش کیوں پوری نہیں ہوئی؟"
Post a Comment