
آرٹیکل 370 کے خاتمے کا ایک سال: کشمیر کے فن کاروں پر کیا گزری؟
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ بھارتی حکومت کا یہ اقدام کشمیری فن کاروں کے کام پر کیسے اثر انداز ہوا اور انہوں نے گزشتہ ایک سال کن حالات میں گزارا؟ جانیے سرینگر کی پینٹر شافعہ کی زبانی۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے ایک سال پر وی او اے کی سیریز کا دوسرا حصہ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39VTV1j
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39VTV1j
0 Response to "آرٹیکل 370 کے خاتمے کا ایک سال: کشمیر کے فن کاروں پر کیا گزری؟"
Post a Comment