-->
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

سعودی فوجی اتحادی نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں کے زیرِ کنٹرول یمن کے دارالحکومت صنعا سے داغے گئے میزائل اور بارود بردار ڈرون تباہ کیے گئے ہیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Olio6g

0 Response to "حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3