
افغانستان میں تشدد کیوں بڑھ رہا ہے؟
امریکہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد آٹھ ہزار چھ سو تک لا کر اس نے طالبان کے ساتھ معاہدے پر عمل کر دیا ہے۔ لیکن افغان عوام کے خلاف طالبان کے تشدد میں اضافے کی وجہ سے افغانستان میں امن کا قیام اب بھی مشکل دکھائی دے رہا ہے۔ کابل حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے کیا امکانات ہو سکتے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3htdrEQ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3htdrEQ
0 Response to "افغانستان میں تشدد کیوں بڑھ رہا ہے؟"
Post a Comment