
نیویارک: ٹرمپ ٹاور کے باہر کی صورت حال
آج شام کو سابق صدر ٹرمپ کی نیویارک آمد متوقع ہے تاکہ وہ خود پر عائد فرد جرم کے معاملے پر عدالت میں پیش ہو سکیں۔ وہ رات ٹرمپ ٹاور میں گزاریں گے اور اس سلسلے میں ٹرمپ ٹاور کے آس پاس کافی سیکیورٹی موجود ہے۔ مزید دیکھیے آعیزہ عرفان کی اس ویڈیو میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/sFgoUfn
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/sFgoUfn
0 Response to "نیویارک: ٹرمپ ٹاور کے باہر کی صورت حال"
Post a Comment