
گلوان وادی سے چین اور بھارتی فوج کی واپسی، 'حالات معمول پر آنے میں وقت لگے گا'
ماہرین کے مطابق لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) سے واپسی کا یہ عمل دونوں ملکوں میں کور کمانڈرز کی سطح پر ہونے والی بات چیت میں طے پانے والے معاہدے کا ابتدائی قدم ہے لیکن حالات معمول پر آنے میں اب بھی وقت لگے گا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gyPL1h
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gyPL1h
0 Response to "گلوان وادی سے چین اور بھارتی فوج کی واپسی، 'حالات معمول پر آنے میں وقت لگے گا'"
Post a Comment