
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ، قیدیوں کی رہائی پر گفتگو
طالبان اور افغان حکومت کے نمائندوں کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے قیدیوں کی رہائی پر بات چیت ہوئی۔ زلمے خلیل زاد کے مطابق قیدیوں کو رہا کرنا امن عمل اور لوگوں کی بھلائی کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/397qvuR
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/397qvuR
0 Response to "افغان حکومت اور طالبان کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ، قیدیوں کی رہائی پر گفتگو"
Post a Comment