
طالبان کے ساتھ امن سمجھوتہ علاقے کے اقتصادی فائدے میں ہے: زلمے خلیل زاد
خلیل زاد نے یہ تفصیل نہیں بتائی کہ اقتصادی منصوبوں کی نوعیت کیا ہوگی اور کس طرح معیشت کو سہارا دیں گے۔ تاہم، انہوں نے اشارہ دیا کہ انفراسٹرکچر اور تجارت کے شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری ہو گی اور ان میں قطر اور پاکستان بھی شامل ہوں گے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z0g8aI
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z0g8aI
0 Response to "طالبان کے ساتھ امن سمجھوتہ علاقے کے اقتصادی فائدے میں ہے: زلمے خلیل زاد"
Post a Comment