
طالبان حملے میں افغان فوج کے درجنوں اہلکار ہلاک
افغانستان میں سخت سردی کے باوجود شمالی اور شمال مشرقی صوبوں میں گذشتہ ہفتے کے دوران طالبان کے حملے روزانہ کی بنیاد پر ہو رہے ہیں، جن میں مجموعی طور پر 100 افغان فوجی ہلاک اور بہت سے زخمی ہو چکے ہیں
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2sGo8zY
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2sGo8zY
0 Response to "طالبان حملے میں افغان فوج کے درجنوں اہلکار ہلاک"
Post a Comment