
امریکہ نے بحیرۂ جنوبی چین پر بیجنگ کے دعوؤں کو غیر قانونی قرار دے دیا
امریکہ نے کہا ہے کہ بحیرۂ جنوبی چین کے بیشتر حصوں میں آف شور وسائل پر چین کا دعویٰ مکمل طور پر غیر قانونی ہے اور یہ بیجنگ کی جانب سے اس خطے پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کی مہم کا حصہ ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BZCY9J
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BZCY9J
0 Response to "امریکہ نے بحیرۂ جنوبی چین پر بیجنگ کے دعوؤں کو غیر قانونی قرار دے دیا"
Post a Comment