-->
سلیم ملک کو بھی اظہر الدین کی طرح دوبارہ کرکٹ کھیلنے کا موقع ملنا چاہیے: انضمام الحق

سلیم ملک کو بھی اظہر الدین کی طرح دوبارہ کرکٹ کھیلنے کا موقع ملنا چاہیے: انضمام الحق

انضمام الحق نے کہا ہے کہ سلیم ملک کا کیریئر اس طرح ختم ہونا بدقسمتی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ وہ ملک کے لیے کچھ کرنے کے جذبے کے ساتھ دوسری اننگز کے مستحق ہیں۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xBFe4O

Related Posts

0 Response to "سلیم ملک کو بھی اظہر الدین کی طرح دوبارہ کرکٹ کھیلنے کا موقع ملنا چاہیے: انضمام الحق"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3