-->
استنبول: آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز

استنبول: آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز

ترکی کی تاریخی عمارت آیا صوفیہ میں جمعے کو 86 برس بعد نماز ادا کی گئی۔ اس موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوان بھی اہم رہنماؤں کے ساتھ آیا صوفیہ میں موجود تھے۔ ان کے علاوہ شہریوں کی ایک بڑی تعداد نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے موجود تھی جنہوں نے سماجی فاصلے کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے نمازِ جمعہ ادا کی۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3g0MrMu

Related Posts

0 Response to "استنبول: آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3