
امریکہ: سان ڈیاگو بندرگاہ پر جنگی جہاز میں آتش زدگی، 21 افراد زخمی
حکام کے مطابق جنگی جہاز معمول کے معائنے کے لیے لنگر انداز تھا جس میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ آتش زدگی کے واقعے کے بعد سان ڈیاگو بندرگاہ پر لنگر انداز دو دیگر جنگی جہازوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WdiYXL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WdiYXL
0 Response to "امریکہ: سان ڈیاگو بندرگاہ پر جنگی جہاز میں آتش زدگی، 21 افراد زخمی"
Post a Comment