
’’ صرف ووٹ ڈالنے سے یہ مسئلہ ختم ہونے والا نہیں ہے‘‘، امریکہ میں اسقاط حمل کے حق میں ریلیاں
ملک میں رواں برس مئی میں امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے 1974 کے رو ورسز ویڈ کے عدالتی فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے بعد کانگریس پر کنٹرول حاصل کرنے کی دوڑ مزید تیز ہوگئی ہے۔ ایسے میں ابارشن ان انتخابات کے دوران ایک اہم طے طلب معاملہ بن کر ابھرا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mU3ak6p
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mU3ak6p
0 Response to "’’ صرف ووٹ ڈالنے سے یہ مسئلہ ختم ہونے والا نہیں ہے‘‘، امریکہ میں اسقاط حمل کے حق میں ریلیاں"
Post a Comment