
پومپیو کی چینی سفارت کار سے ملاقات، 'امریکہ کو چین کے رویے پر مایوسی'
امریکی محکمۂ خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے کہا ہے کہ وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو اور چین کے اعلیٰ سفارت کار کے درمیان ہونے والی ملاقات مایوس کن رہی ہے اور امریکہ کو چین کے رویے سے بہت مایوسی ہوئی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N7sIhw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N7sIhw
0 Response to "پومپیو کی چینی سفارت کار سے ملاقات، 'امریکہ کو چین کے رویے پر مایوسی'"
Post a Comment