-->
بنگلہ دیش میں قائم روہینگیا کیمپوں میں کرونا وائرس پھیلنے کے خطرات

بنگلہ دیش میں قائم روہینگیا کیمپوں میں کرونا وائرس پھیلنے کے خطرات

عالمی ادارہ صحت کے مطابق، کاکسس بازار میں اٹھارہ وینٹی لیٹرز ہیں اور یہ کیمپوں سے خاصے فاصلے پر واقع ہیں۔ حالیہ مہینوں میں امدادی گروپوں نے کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے علاج کی کچھ سہولتیں تیار کی ہیں۔ ان کا پروگرام ہے کہ جولائی تک سات مزید طبی مراکز قائم کر لیے جائیں گے

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UixlJA

Related Posts

0 Response to "بنگلہ دیش میں قائم روہینگیا کیمپوں میں کرونا وائرس پھیلنے کے خطرات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3