
صوبہ تخار: بارودی سرنگ کا دھماکہ، اسکول کے نو بچے ہلاک
پولیس ترجمان نے بتایا کہ طالبان نے اہل کاروں کو نقصان پہنچانے کے لیے بارودی سرنگیں بچھا رکھی تھیں۔ اور، ’’بدقسمتی سے، ان میں سے ایک میں دھماکہ ہوا، جس میں پرائمری جماعت کے بچے ہلاک ہو گئے‘‘۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2qZsFML
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2qZsFML
0 Response to "صوبہ تخار: بارودی سرنگ کا دھماکہ، اسکول کے نو بچے ہلاک"
Post a Comment