
افغانستان میں امریکی فورسز کو نشانہ بنانے پر روسی انعام پر مجھے بریف نہیں ملی، صدر ٹرمپ
اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں صدر نے کہا ہے کہ انہیں نہ تو کسی نے بتایا ہے اور نہ ہی بریف کیا ہے۔ اور یہ کہ اس بارے میں نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی خبر جھوٹی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eIgqbA
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eIgqbA
0 Response to "افغانستان میں امریکی فورسز کو نشانہ بنانے پر روسی انعام پر مجھے بریف نہیں ملی، صدر ٹرمپ"
Post a Comment