
معمر امریکیوں کی بڑی تعداد جو بائیڈن کےحق میں: رائے عامہ کا نیا جائزہ
امریکہ کی بعض ریاستوں میں کانٹے کا مقابلہ ہوتا ہے۔ ان میں فلوریڈا اور ایری زونا کی ریاستیں شامل ہیں۔ یہاں پر سینیرز کی تعداد بھی کافی ہے۔ ماضی میں یہ ووٹرز ٹرمپ کی پالیسیوں کو پسند کرتے تھے۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق، اب ایسا نظر نہیں آرہا
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YDLbc5
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YDLbc5
0 Response to "معمر امریکیوں کی بڑی تعداد جو بائیڈن کےحق میں: رائے عامہ کا نیا جائزہ"
Post a Comment