
دریائے نیل پر تعمیر ہونے والے متنازعہ ڈیم پر بات چیت کے لیے متعلقہ ممالک تیار
ایتھوہیا کے پانی اور توانائی کے وزیر سیلشی بیکلے نے تصدیق کی ہے کہ افریقی یونین کے سربراہی اجلاس میں متعلقہ تینوں ملکوں نے اتفاق کیا ہے کہ اگلے دو تین ہفتوں میں اس ڈیم کے بارے میں بات چیت کا ایک بار پھر آغاز کیا جائے گا؛ اور اس سلسلے میں افریقی یونین ان مذاکرات کے انعقاد کے لیے ہر ممکن مدد دے گی۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38btaF1
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38btaF1
0 Response to "دریائے نیل پر تعمیر ہونے والے متنازعہ ڈیم پر بات چیت کے لیے متعلقہ ممالک تیار"
Post a Comment