-->
بھارت اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے پر متفق، گلوان ویلی کا کیا ہو گا؟

بھارت اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے پر متفق، گلوان ویلی کا کیا ہو گا؟

چین گلوان وادی کو اپنا علاقہ قرار دے رہا ہے۔ نئی دہلی میں آبزرور ریسرچ فاؤنڈیشن میں سیکیورٹی امور کے ماہر منوج جوشی کے مطابق گلوان وادی کی ملکیت کے نئے تنازع کے حل کی راہ نکالنا ایک مشکل اور صبر آزما امتحان ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VaiwJi

Related Posts

0 Response to "بھارت اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے پر متفق، گلوان ویلی کا کیا ہو گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3