
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی ہوا تو ریٹائرمنٹ نہیں لوں گا: محمد حفیظ
محمد حفیظ کے مطابق نومبر میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ منسوخ ہوا تو اس کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ وہ نومبر میں ہی ریٹائرمنٹ لے لیں گے بلکہ اس ایونٹ کے انعقاد تک اپنی دستیابی یقینی بنائیں گے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hsKqKp
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hsKqKp
0 Response to "ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی ہوا تو ریٹائرمنٹ نہیں لوں گا: محمد حفیظ"
Post a Comment