میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ پانچ، پانچ شوٹ آؤٹ تک مقابلہ 2،2 سے برابر تھا لیکن آخری اور فیصلہ کن شوٹ آؤٹ پر بیلجیم نے گول کرکے میچ 3-2 سے جیت کر پہلی مرتبہ ورلڈ ہاکی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ey3pmw
0 Response to " بیلجیم پہلی بار ہاکی کا عالمی چیمپئن بن گیا"
Post a Comment