
بھارت: مہاجر مزدورں کے خلاف مقدمات واپس، گھر بھیجنے کا حکم
منگل کو بھارت کی سپریم کورٹ نے کرونا وائرس سے متعلقہ کیس کی سماعت کے دوران مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو ہدایت کی کہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے مرتکب مہاجر مزدوروں کے خلاف مقدمات ختم کر کے اُنہیں گھروں کو جانے کی اجازت دے دی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cOGBvt
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cOGBvt
0 Response to "بھارت: مہاجر مزدورں کے خلاف مقدمات واپس، گھر بھیجنے کا حکم"
Post a Comment