-->
بھارت: ہجوم کے حملے میں پہلو خان قتل کے چھ ملزمان بری

بھارت: ہجوم کے حملے میں پہلو خان قتل کے چھ ملزمان بری

ملزمان کے وکیل کا کہنا ہے کہ ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا گیا ہے۔ وکیل کا دعویٰ تھا کہ ان چھ لوگوں کا نام اصل ایف آئی آر میں نہیں تھے اور  انہیں سازش کے تحت پھنسایا گیا تھا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3020ZU5

Related Posts

0 Response to "بھارت: ہجوم کے حملے میں پہلو خان قتل کے چھ ملزمان بری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3