
گیارہ لاکھ مرحوم امریکیوں کو بھی کرونا وائرس کے امدادی چیک بھیجے گئے، نگراں ادارے کی رپورٹ
کانگریس نے کوویڈ 19 کی صورت حال کے مقابلے کے لیے مارچ میں دو ٹریلین ڈالر کے ایک بہت بڑے پیکیج کی منظوری دی تھی، جسے سی اے آر ای ایس ایکٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد امریکی کارکنوں اور کاروباروں پر عالمی وبا کا دباؤ کم کرنا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YvvmnD
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YvvmnD
0 Response to "گیارہ لاکھ مرحوم امریکیوں کو بھی کرونا وائرس کے امدادی چیک بھیجے گئے، نگراں ادارے کی رپورٹ"
Post a Comment