-->
کرونا وائرس: آرسنل کے کھلاڑی قرنطینہ میں، مانچسٹر سٹی سے مقابلہ ملتوی

کرونا وائرس: آرسنل کے کھلاڑی قرنطینہ میں، مانچسٹر سٹی سے مقابلہ ملتوی

میچ ملتوی ہونے کی وجہ آرسنل کے کھلاڑیوں کا قرنطینہ میں ہونا ہے۔ آرسنل کلب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کھلاڑیوں اور چار اسٹاف ممبران کو ان کے گھروں پر قرنطین کیا گیا ہے۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38ErMJS

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس: آرسنل کے کھلاڑی قرنطینہ میں، مانچسٹر سٹی سے مقابلہ ملتوی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3