
امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کے خلاف قانون کالعدم قرار دے دیا
اسقاط حمل کے حق کے لیے جدوجہد کرنے والوں نے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے جب کہ وائٹ ہاؤس نے سپریم کورٹ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کنزرویٹو سمجھنے جانے والے چیف جسٹس جان رابرٹس کا اقدام کچھ لوگوں کے لیے حیران کن تھا جنھوں نے چار لبرل ججوں کے ساتھ مل کر کثرت رائے سے یہ فیصلہ دیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Vyh6ZA
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Vyh6ZA
0 Response to "امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کے خلاف قانون کالعدم قرار دے دیا"
Post a Comment