
ورلڈکپ 2011: بھارت کو ٹائٹل 'فروخت' کرنے کے الزامات کی تحقیقات کا حکم
سری لنکا کی وزارتِ کھیل کے سیکرٹری کے مطابق ورلڈ کپ 2011 کی تحقیقات کے سلسلے میں کریمنل انویسٹی گیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ معاملے کی تحقیقات کرے گا۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3g9U4Qw
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3g9U4Qw
0 Response to "ورلڈکپ 2011: بھارت کو ٹائٹل 'فروخت' کرنے کے الزامات کی تحقیقات کا حکم"
Post a Comment