
مشرق وسطیٰ کے متعدد ملکوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی
مصر، تیونس، لبنان اور ایران نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے جو سخت پابندیاں عائد کی تھیں، ان میں کمی یا نرمی کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کی نرمی کا اطلاق عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے مطابق ہو گا۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3b1XQs8
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3b1XQs8
0 Response to "مشرق وسطیٰ کے متعدد ملکوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی"
Post a Comment