
ٹک ٹاک اسٹار نے ٹینس گرینڈ سلیم جیت لیا
فائنل میں ٹیلر فرٹز اور ایڈیسن رے کا مقابلہ جاپان کے ٹینس اسٹار کئی نشی کوری اور ڈی جے اسٹیو آؤکی کے ساتھ ہوا جسے فیس بک گیمنگ پر 35 ہزار افراد نے براہ راست دیکھا۔ فرٹز نے ٹینس کورٹس کی طرح آن لائن گیم میں بھی سروس کی مہارت منوائی اور فائنل میں چھ چار سے کامیابی میں مرکزی کردار ادا کیا۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c6EgMW
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c6EgMW
0 Response to "ٹک ٹاک اسٹار نے ٹینس گرینڈ سلیم جیت لیا"
Post a Comment