
کرونا وائرس: بھارت کا بیرون ملک پھنسے شہریوں کو واپس لانے کا فیصلہ
کرونا کے باعث فضائی آپریشن بند ہونے سے دنیا کے مختلف حصوں میں پھنسے بھارتی شہریوں کو واپس لانے کے لیے 64 خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی۔ بحری جہازوں کے ذریعے بھی متحدہ عرب امارات اور مالدیپ میں پھنسے شہریوں کو واپس لایا جائے گا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yiQ28h
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yiQ28h
0 Response to "کرونا وائرس: بھارت کا بیرون ملک پھنسے شہریوں کو واپس لانے کا فیصلہ"
Post a Comment