
وینزویلا میں حکومت گرانے کی منصوبہ بندی کے الزام میں دو مبینہ امریکی گرفتار
حزب اختلاف کے رہنما جون گوائیڈو پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ حکومت کو گرانے کے منصوبے کی مالی مدد کر رہے تھے۔حکام کے مطابق حملہ کرنے والے 8 کرائے کے دہشت گردوں کو فورسز نے ہلاک کر دیا تھا جب کہ دو کو حراست میں لیا گیا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YwStid
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YwStid
0 Response to "وینزویلا میں حکومت گرانے کی منصوبہ بندی کے الزام میں دو مبینہ امریکی گرفتار"
Post a Comment