-->
وائٹ ہاؤس کے اہلکار کا کرونا ٹیسٹ مثبت، صدر و نائب صدر کا ٹیسٹ منفی

وائٹ ہاؤس کے اہلکار کا کرونا ٹیسٹ مثبت، صدر و نائب صدر کا ٹیسٹ منفی

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کرونا سے متاثرہ اہلکار اُن سے رابطے میں تھا اس میں کرونا کی تشخیص حیران کن ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق صدر ٹرمپ اور مائیک پینس کی طبیعت ٹھیک ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SMx7cT

Related Posts

0 Response to "وائٹ ہاؤس کے اہلکار کا کرونا ٹیسٹ مثبت، صدر و نائب صدر کا ٹیسٹ منفی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3