-->
ہانگ کانگ میں پرتشدد مظاہرے، 120 مظاہرین گرفتار

ہانگ کانگ میں پرتشدد مظاہرے، 120 مظاہرین گرفتار

 اتوار کے روز ہانگ کانگ میں ہزاروں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے  پولیس نے آنسو گیس، اور پانی کی بوچھار کی۔ یہ مظاہرہ ہانگ کانگ میں قومی سیکیورٹی قوانین کے نفاذ کے چینی منصوبے کے خلاف کیا گیا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ebSSLx

Related Posts

0 Response to "ہانگ کانگ میں پرتشدد مظاہرے، 120 مظاہرین گرفتار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3