
طالبان سے بات چیت بھارت کے لیے بہت مشکل فیصلہ ہو گا، تجزیہ کار
افغان امور کے ایک ماہر اور تجزیہ کار طاہر خان نے وائس آف امریکہ کو اس سلسلے میں بتایا کہ وہ سمجھتے کہ بھارتی حکومت کا خیال ہے کہ اگر اس نے طالبان سے بات کی تو افغان حکومت کو یہ تاثر جائے گا کہ اس نے طالبان کو بطور ایک جائز ہستی تسلیم کرلیا ہے اور یوں اس کے افغان حکومت سے تعلقات بگڑ سکتے ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZiWeYO
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZiWeYO
0 Response to "طالبان سے بات چیت بھارت کے لیے بہت مشکل فیصلہ ہو گا، تجزیہ کار"
Post a Comment