
امریکہ سے جنگ بندی پر بات نہیں ہو رہی: افغان طالبان
طالبان ترجمان نے بتایا کہ اس وقت ان کی ترجیح یہ ہے کہ مذاکرات کے نتیجے میں تمام غیر ملکی فوج افغانستان سے واپس چلی جائے جس کے بعد ان کے بقول افغان خود اپنے باہمی تنازعات بات چیت سے حل کرلیں گے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SDdFw6
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SDdFw6
0 Response to "امریکہ سے جنگ بندی پر بات نہیں ہو رہی: افغان طالبان"
Post a Comment