-->
افغان صدر کا فوج کو طالبان پر حملے کرنے کا حکم

افغان صدر کا فوج کو طالبان پر حملے کرنے کا حکم

صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے فوج نے دفاعی پوزیشن اختیار کی ہوئی تھی۔ اب وہ حکم دیتے ہیں کہ فوج دشمنوں کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنائے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ctOg2U

Related Posts

0 Response to "افغان صدر کا فوج کو طالبان پر حملے کرنے کا حکم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3