-->
امریکہ: محکمہ انصاف کے سابق عہدے داروں کا اٹارنی جنرل کے استعفے کا مطالبہ

امریکہ: محکمہ انصاف کے سابق عہدے داروں کا اٹارنی جنرل کے استعفے کا مطالبہ

خط میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے ذاتی اور سیاسی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے محکمہ انصاف کو ایک آلے کے طور پراستعمال کیا جا رہا ہے۔ ولیم بار کے ایسے اقدامات عدالتوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے کہ وہ کون سا مقدمہ چلائیں اور کون سا ختم کر دیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cF1ie9

Related Posts

0 Response to "امریکہ: محکمہ انصاف کے سابق عہدے داروں کا اٹارنی جنرل کے استعفے کا مطالبہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3