-->
بھارت نے گلوان وادی پر چین کے دعوے کو پھر مسترد کر دیا، جمعے کو سفارتی بات چیت متوقع

بھارت نے گلوان وادی پر چین کے دعوے کو پھر مسترد کر دیا، جمعے کو سفارتی بات چیت متوقع

فریقین ایک دوسرے پر ایل اے سی کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کا الزام عاید کرتے ہیں۔ بھارت گلوان وادی میں ایک سڑک اور پل کی تعمیر کر رہا۔ پل کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ چین کا الزام ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر یہ تعمیرات کر رہا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2W3ewLa

Related Posts

0 Response to "بھارت نے گلوان وادی پر چین کے دعوے کو پھر مسترد کر دیا، جمعے کو سفارتی بات چیت متوقع"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3