
کرونا کی وبا کے دوران 'قاتل بھڑوں' کی یلغار
ڈاکٹر سلیم علی کہتے ہیں کہ ہارنیٹ (بڑی بھڑیں) ابھی بہت بڑی تعداد میں نہیں ہیں، جنھیں ختم کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ بھڑیں زمین کے اندر سرنگیں بنا کر اس میں رہتی ہیں، چنانچہ انہیں تلاش کر کے ختم کرنا ہوگا، کیونکہ اگر یہ ہارنیٹ پھیل گئے تو مسئلہ سنگین ہوجائے ہو گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zpzuvy
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zpzuvy
0 Response to "کرونا کی وبا کے دوران 'قاتل بھڑوں' کی یلغار"
Post a Comment