-->
صدر ٹرمپ کی ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ مستقل بند کرنے کی دھمکی

صدر ٹرمپ کی ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ مستقل بند کرنے کی دھمکی

اپنے مراسلے میں صدر ٹرمپ نے لکھا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کیلئے مستقبل میں واحد راستہ یہی ہوگا کہ وہ خود کو چین سے مکمل طور پر آزاد کرے۔ انھوں نے کہا کہ ادارے نے کرونا وائرس کے حوالے سے مسلسل غلط دعوے کیے اور ادارے نے چین پر دباؤ نہیں ڈالا کہ وہ بین الاقوامی ماہرین کے نقطہ نظر کو قبول کرے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3g3jsIp

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ کی ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ مستقل بند کرنے کی دھمکی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3