
کرونا وائرس اب جنوبی کرہ ارض کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
ڈبلو ایچ او کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے معاملے میں ٹرمپ انتظامیہ تنقید کا نشانہ بناتی رہی ہے اور اپریل میں ادارے کے لئے اس نے اس کی فنڈنگ معطل کردی تھی اور اس پر الزام لگایا تھا کہ اس کا جھکاؤ چین کے حق میں ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cNduJK
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cNduJK
0 Response to "کرونا وائرس اب جنوبی کرہ ارض کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ"
Post a Comment