-->
عید اور میموریل ڈے، وبا سے متعلق احتیاطی ضوابط پر عمل درآمد پر زور

عید اور میموریل ڈے، وبا سے متعلق احتیاطی ضوابط پر عمل درآمد پر زور

زاہد بخاری نے کہا کہ ابھی تک کوئی 40 ریاستوں میں جزوی طور پر لاک ڈاؤن ختم کیا گیا ہے۔ وہاں محدود تعداد میں لوگوں کے اجتماع کی اسطرح اجازت ہوگی کہ وہ طے شدہ اصولوں کے مطابق، حفاظتی اقدامات کرکے آئیں۔ اور یہ کہ جن ریاستوں میں ابھی لاک ڈاؤن ہے، وہاں لوگوں کو گھروں ہی میں عید کی نماز ادا کرنی ہوگی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gizXk0

Related Posts

0 Response to "عید اور میموریل ڈے، وبا سے متعلق احتیاطی ضوابط پر عمل درآمد پر زور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3