
واشنگٹن: کشمیریوں کا مظاہرہ، خود ارادیت اور آزادی کے حق میں نعرے
وائٹ ہاؤس کے سامنے ہونے والے اس مظاہرے میں سیکڑوں کی تعداد میں کشمیریوں اور ان کے حامیوں نے شرکت کی۔ منتظمین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ احتجاج کا یہ سلسلہ جاری رکھیں گے اور اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33pKrYr
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33pKrYr
0 Response to "واشنگٹن: کشمیریوں کا مظاہرہ، خود ارادیت اور آزادی کے حق میں نعرے"
Post a Comment