
حالات معمول پر دکھانے کی کوشش، ٹرمپ کی جی سیون اجلاس کی میزبانی کی پیشکش
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ دوبارہ اپنی عظمت کی طرف لوٹ رہا ہے۔ امریکہ جی سیون سمِٹ کی میزبانی کر سکتا ہے۔ یہ اجلاس انہی تاریخوں میں واشنگٹن ڈی سی کے کیمپ ڈیوڈ میں منعقد ہو سکتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gcpjuU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gcpjuU
0 Response to "حالات معمول پر دکھانے کی کوشش، ٹرمپ کی جی سیون اجلاس کی میزبانی کی پیشکش"
Post a Comment