-->
ڈبلیو ایچ او نے کرونا کے لیے صدر ٹرمپ کی مجوزہ دوا ہائڈروکسی کلورو کوئن کے ٹرائلز روک دیے

ڈبلیو ایچ او نے کرونا کے لیے صدر ٹرمپ کی مجوزہ دوا ہائڈروکسی کلورو کوئن کے ٹرائلز روک دیے

ڈبلیو ایچ او نے پیر کو کہا ہے کہ دوا کے استعمال سے شرح اموات میں اضافے کے شواہد ملے ہیں۔ اس لیے وہ اس کے ٹرائلز فوری طور پر روک رہے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی دوا کے کلینکل ٹرائلز روکنے کا اعلان کیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gnG5aQ

Related Posts

0 Response to "ڈبلیو ایچ او نے کرونا کے لیے صدر ٹرمپ کی مجوزہ دوا ہائڈروکسی کلورو کوئن کے ٹرائلز روک دیے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3