-->
کرونا وائرس کے اثرات امریکی سینیٹ کے انتخابات پر بھی پڑ رہے ہیں

کرونا وائرس کے اثرات امریکی سینیٹ کے انتخابات پر بھی پڑ رہے ہیں

اس وقت سینیٹ میں ری پبلکن پارٹی کا کنٹرول ہے، مگر ان کی برتری اتنی کم ہے کہ اگلے انتخاب میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیموکریٹس اکثریت حاصل کرنے لیے پورا زور لگا رہے ہیں۔ اگر صدر ٹرمپ دوبارہ منتخب ہو جاتے ہیں اور ان کی پارٹی سینیٹ میں اپنی اکثریت کھو بیٹھتی ہے تو پھر معاملہ خاصا مشکل ہوگا

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2X8ysxm

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس کے اثرات امریکی سینیٹ کے انتخابات پر بھی پڑ رہے ہیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3