-->
کیا ڈزنی کے تفریحی پارکوں کی رونقیں لوٹ سکیں گی؟

کیا ڈزنی کے تفریحی پارکوں کی رونقیں لوٹ سکیں گی؟

شنگھائی میں پابندیاں اٹھنے کے بعد ڈزنی کا تفریحی پارک کھول دیا گیا ہے۔ ڈزنی کی انتظامیہ اس تجربے سے سیکھ رہی ہے تاکہ، ان ملکوں میں جہاں اس کے پارک ہیں، جب کاروبار کھلیں گے تو وہاں تفریحی پارکوں کی سرگرمیوں کو کس طرح بحال کیا جائے گا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KSTskx

Related Posts

0 Response to "کیا ڈزنی کے تفریحی پارکوں کی رونقیں لوٹ سکیں گی؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3